English   /   Kannada   /   Nawayathi

پرتیبھاکارنجی اور زونل لیول کھیل مقابلوں میں علی پبلک اسکول بھٹکل کی نمایاں کامیابی

share with us

۔ مذکورہ اسکول کے طلباء میں سے قرات میں ابرا ہیم حکیم ،غزل میں واثق ادیا ور اور اردو تقریر می میں سید حماد ہاشم ایس ایم نے پہلا مقام حا صل کیا جب کہ انگریزی تقریر میں معوذ اسلم ولکی اور میمیکری(نقل ) میں انس بیاری نے تیسرا مقام حا صل کیا ہے ،علی پبلک اسکول بھٹکل کے طلباء کی ان نما یاں کامیابی پر اسکول انتظا میہ اور ساتذہ نے طلباء کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ملحوظ رہے کہ تعلقہ کے شرا لی تٹی ہکل میں منعقدہ پرا ئمری سیکشن کے زونل لیول کھیل مقا بلے میں بھی علی پبلک اسکول نے اچھی کا رکردگی کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے کبڈی کے فا ئنل مقا بلہ میں تٹی ہکل گورنمنٹ اسکول کو مات دے کر پہلا مقام حا صل کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا