English   /   Kannada   /   Nawayathi

مفرور ملزم انتالیس سال بعد پولیس حراست میں

share with us

لیکن 39 سال بعد جب وہ واپس ہندوستان لوٹا تو پولیس کو اس تعلق سے جانکا ری حاصل ہو ئی کہ ملزم عبد القا در ہندوستان میں مو جود ہے اور پتور کے کاوو نا می دیہات میں مقیم ہے ،اس کی اطلاع پا تے ہی پتور پو لیس نے متعلقہ مقام پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا