English   /   Kannada   /   Nawayathi

سرسی ،سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ،ایک زخمی

share with us

بائیک پر دو افراد سوار تھے ،دوست کے مطابق سامنے سے آرہی ایک گاڑی کو راستہ دینے کے لئے اس نے اپنی گاڑی کو موڑا جس سے گاڑی اس کے ہاتھوں بے قابو ہو گئی اورسڑک کنارے واقع ایک درخت سے جا ٹکرائی ،اس حادثہ میں دونوں کو سنگین چوٹیں آئی تھی ،دونوں کو 108ایمبولنس کے ذریعہ سرسی سرکاری اسپتال لے جایا گیا ،جہاں منوہر کی موت واقع ہو گئی ،جبکہ بائیک کی پچھلی نشست پر سوار شخص کی حالت نازک بتائی گئی ہے ،سرسی دیہی پولس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا