English   /   Kannada   /   Nawayathi

پتور : نو جوان نے درخت سے پھندہ لگا کر کی خود کشی

share with us

کہا گیا ہے کہ کیشو گو ڈا صبح صبح دودھ سپلا ئی کر نے والی کمپنی میں دودھ پہنچا نے کے لئے گیا ہوا تھا کہ اس دوران وہ وہیں سے غا ئب ہو گیا ، واپس پلٹ کر اپنے گھر نہ آیا ،گھر والوں کی طرف سے کا فی تلاش کے با وجود کیشو کا سراغ نہ مل پا یا تو گھر والوں نے پو لیس تھانہ میں معا ملہ درج کر لیا ،جس کے کچھ ہی وقفہ بعد یہ خبر منظر عام پر آئی کہ وہاں قریب کی ایک پہا ڑی پر نو جوان کی لاش درخت سے لٹکی ہو ئی حا لت میں پا ئی گئی ہے ،کیشو کے اہل خا نہ کو اس کی اطلاع موصول ہو ئی تو فورا مذ کورہ مقام پر پہنچ گئے جس کے بعد انھوں نے تصدیق کی کہ یہ کیشو ہی کی لاش ہے ۔بتایا جارہا ہے کہ کیشو کی طرف سے ہو نے والے اس خطر ناک اقدام کے بارے میں ابھی کچھ تفصیلات معلوم نہ ہو سکی ہے ،گھر والوں سے اس سلسلہ میں پو چھ تاچھ کی گئی تو ان کے پاس سے بھی کسی طرح کی بات سامنے نہیں آئی ہے، معاملہ پتور پولیس تھا نہ میں درج کر لیا گیا ہے ، پو لیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا