English   /   Kannada   /   Nawayathi

کمٹہ :راستہ پر لٹک رہی بجلی تار کو چھونے سے ایک شخص ہلاک،محکمہ ہیسکام پر غفلت کا الزام

share with us

لیکن آج صبح ایشور نارائن نامی ما ہی گیر حسب معمول اپنے پیشہ کے لئے صبح صبح اپنے گھر سے نکلا تھا ہی تھا کہ اس دوران راستہ میں لٹکنے والی بجلی تار کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا ،محکمہ ہیسکام کی غفلت اور لا پر واہی سے ہو نے والی موت پر عوام نے اپنی نا راضگی کا اظہار کر تے ہو ئے مہلوک کے اہل خا نہ کو معا وضہ دینے کی مانگ کی ،اس مانگ کو پو را نہ کر نے پر بڑے پیمانے پر احتجاج کر نے کی دھمکی دی تو محکمہ ہیسکام کی طرف سے مہلوک کے اہل خا نہ کو دو لاکھ رو پئے معا وضہ دینے کا اعلان کیا گیا ،لو گوں کا ماننا ہے کہ بہت ساری جگہوں پر ہیسکام وا لوں کی غفلت اور لا پرواہی سے بجلی تار بہت ہی نیچے آچکی ہے ،گو یا گوں کے سروں پر لٹک رہی ہے جس سے لو گوں کو بہت دشواری کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ،لو گوں نے ہیسکام وا لوں سے اپیل کی ہے وہ جلد سے جلد اس تعلق سے غوروفکر کرتے ہو ئے مسئلہ کو حل کریں ،

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا