English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساڑھے نو لاکھ روپئے چوری کرکے فرار ہونے والا چور گرفتار

share with us

کہ اس کو جسیم الدین نا می شخص پر شبہ ہے جو اس کی دکان میں ملازمت کر تا ہے ،دکان مالک اسما عیل کی بات کو بنیاد بنا تے ہو ئے پو لیس نے جسیم الدین کا تواقب کیا تو معلوم ہوا کہ وہ ٹرین کے ذریعہ گوا جا رہا ہے ،جس کی بناپر منگلور پولیس نے گوا ریلوے پولیس کو اس سے خبردار کیا تو گوا ریلوے پولیس کے ہا تھوں اس کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی ،پھر اس سے پو چھ تاچھ کر نے اور اس کی تلاشی لینے پر ملزم کے پاس سے 9لاکھ رو پئے نقد بر آمد ہو ئے ،جب کہ اس کے علاوہ وہ 25000 ہزار رو پئے کا ایک مو با ئیل فون بھی خرید چکا تھا ،پو لیس اس معا ملہ میں مزید تحقیقات کر تے ہو ئے ملزم سے پو چھ تاچھ کر رہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا