English   /   Kannada   /   Nawayathi

انکولہ میں ٹیمپو اور گیس ٹینکر کے مابین پیش آئے تصادم میں ڈرائیور شدید زخمی

share with us

بتا یا جا تا ہے کہ2 کروڑ رو پیوں پر مشتمل 407 ٹیمپو ہبلی ایکزس بینک سے منگلورو ایکزس بینک کی طرف جا رہی تھی کہ اس دوران انکولہ میں نیشنل ہائی وے 63 پر سڑک حا دثہ کا شکا ر ہو گئی،ڈرا ئیور کے زخمی ہو نے اور بینک ٹیمپو کے اگلے حصہ کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے فورا رو پیہ کو دوسری ٹیمپو میں منتقل کر تے ہو ئے منگلورو بینک روا نہ کیا گیا ،انکولہ پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا