English   /   Kannada   /   Nawayathi

سڑک حادثہ کا شکار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ، چار زخمی

share with us

تفصیلات کے مطابق بیجاپور ضلع کے جمنال نامی علاقہ سے سوفٹ کارپر نکلے یہ نو افراد سبرامنیا جا ررہے تھے،اسی دوران انکولہ اہم شاہراہ 63پر سڑک کنارے پارک کی گئی ایک لاری سے ان کی سخت ٹکرہوگئی،کار اتبی تیز رفتار تھی کہ کار کا اگلا حصہ بری طرح تباہ ہوگیا ،اس حادثہ میں پانچ کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ،جبکہ چار افراد زخمی ہیں ،انکولہ پولس نے معاملہ درج کر لیا ہے ،

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا