English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل ماون کٹے میں ٹیمپو اور بائیک کے مابین تصادم ،دو افرادموقع واردات پر ہلاک

share with us

مذکورہ دونوں ا ڈپی سے کلگھٹگی جارہے تھے کہ راستہ میں تیز رفتار ٹیمو سے ہوئی ٹکر نے دونوں کی جان لے لی ، مرڈیشور پولس نے معاملہ درج کرتے ہوئے لاش کو سرکاری اسپتال مٰن پوست مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے ،مزید تحقیقات جاری ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا