English   /   Kannada   /   Nawayathi

کاسرگوڈ : چار سالہ بچی کی گمشدگی کو لے کر کئی طرح کے شکوک وشبہات

share with us

اہل خا نہ نے تلا شی لی تو گھر کے قریب مو جود ایک نا لہ میں اس کی چھو ٹی سی چھتری نظر آئی ہے ،جس سے شبہ ظا ہر کیا جا رہا ہے کہ لڑ کی بھی اس نا لہ کے بہاو میں چلی گئی ہو یا پھر کسی نے گھر ہی سے ا کو ٹھا کر لے گئے ہوں ، اس تعلق سے تحقیقات جا ری ہیں ،پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا