English   /   Kannada   /   Nawayathi

گانجہ فروخت کر رہے تین افراد کو پولس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

share with us

سٹی کرا ئم برانچ پو لیس کو ملی مصدقہ اطلاعات کے بعد ملزمین کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی، گرفتار شدہ ملزمان کی شنا خت کو نچا ڈی دیریبایل کے رہنے والے لو ی ویگاس، فلنیرکے رہنے والے المیڈ کا رکلا، اور کا ردک کمبا لا کے پر دیپ پربھوکے طور پر کر لی گئی ہے ، پولیس نے 1.2کلو گا نجہ کے ساتھ ساتھ گا نجہ فروخت کے لئے استعمال ہو نے والی ایک مو ٹر با ئیک اور موبا ئیل فون بھی ضبط کر لیے ہیں جس کی قیمت ایک اندازہ کے مطا بق 68.500 ہزاربتا ئی جا رہی ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا