English   /   Kannada   /   Nawayathi

خاتون کنڈکٹر کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے شخص کو مسافروں نے کی جم کر دھلائی

share with us

اس پر بس میں موجود مسافروں نے اس شخص کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے جم کر دھلائی کی ،پھر پولس میں اس کی شکایت درج کراتے ہوئے اسے پولس کے حوالہ کر دیا ،مسافروں کا یہ بھی الزام ہے کہ اس نے شراب پی رکھی تھی اور نشہ میں اس نے اس کے ساتھ بد سلوکی کی تھی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا