English   /   Kannada   /   Nawayathi

عبد الرحیم اچھلہ پر حملہ کے دو ملزمین پر فرد جرم عائد کیا گیا

share with us

تفصیلات کے مطابق2012میں کلڈکا بھٹ نے مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیان بازی کی تھی ،جس پر عوام اور مسلم تنظیموں نے اس کی سخت مذمت کی تھی ،اس کے برخلاف عبد الرحیم اچل نے سیاسی مفاد کے پیش نظرکلڈکا بھٹ کے بیان کی حمایت کی تھی ،اسی پر برہم کچھ لوگوں نے اس کے دفتر میں دھاوا بولتے ہوئے اس پر جان لیوا حملہ کیا ،اس حملہ میں اس کے گلے، ہاتھ اور پیٹ پر سخت وارکئے گئے تھے، معاملہ کی رپورٹ درج ہونے پرپانڈیشور پولس انسپکٹر تلک چندرا نے تحقیقات کے بعد عدالت میں چارج شیٹ داخل کی تھی، عدالت نے دونوں مجرموں کو دفعہ 307کے تحت چار سال قید کی سزا اور ایک لاکھ کا جرمانہ عائد کیا ہے ،جرمانہ کی ادائیگی نہ کرنے پرچھ ماہ مزید قید میں گزارنے پڑیں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا