English   /   Kannada   /   Nawayathi

مو سلا دھار بارش کے نتیجہ میں درخت جڑ سے اکھڑ کر اسکول کی وین پر جا گرا

share with us

دریں ااثناء مسلسل ہو نے والی مو سلا دھار بارش کے نتیجہ میں وہاں مو جود ایک بڑا درخت جڑ سے اکھڑ کر سیدھے اسکول کی وین پر جا گرا ،وین پر کسی کے مو جود نہ ہو نے کی بنا پر کسی طرح کا نقصان نہیں ہوا ،البتہ اسکول کی وین کو نقصان پہنچا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا