English   /   Kannada   /   Nawayathi

کلبرگی :بدنام زمانہ غنڈہ پولس انکاؤنٹر میں ہلاک ،تین پولس اہلکار زذخمی

share with us

پیر کے روز نندور کے قریب دو افراد کے ساتھ لوٹ مار کے بعد کیسرتگی کے قریب شریا کالونی میں چھپے ہونے کی پولس کو خفیہ جانکاری ملی ، پولس نے انکاؤنٹر کی کہانی یہ یوں بیان کی ہے کہ پولس ا س کی گرفتاری کے لئے وہاں پہونچی تو وہ بائیک پر سوار ہو کر فرار ہونے لگا ،انہوں نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اسے خود کوقانون کے حوالہ ہونے کی بات کہی ،لیکن تیز رفتاری کے باعث بائیک بے قابو ہوگئی اور وہ وہ گر گیا ،،اور پولس پر گولیاں چلانے لگا ،جس کے بعدپولس نے اس کے پیر میں گولی ماردی،وہ لگاتار پولس پر فائرنگ کئے جا رہا تھا کہ اس کی ایک گولی سیدھے ڈی وائی یس پی کے سینہ میں جا لگی، بلیٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے ان کی جان بال بال بچ گئی ،اس کے بعد پولس کو مجبورا اس پر گولی چلانی پڑی ،جس سے وہ زخمی ہوگیا ،اور اسپتال لے جاتے ہوئے اس کی موت واقع ہوگئی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا