English   /   Kannada   /   Nawayathi

قتل کی پاداش میں میاں بیوی کے جوڑے کوعدالت نے سنائی عمر قید کی سزا

share with us

جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ شیکراور مالتی کا پارہ چڑھ گیا ،اور شیکر نے اسے دھکا دے کر گرادیا جبکہ اس کی بیوی نے درانتی سے اس کے سر پروار کیا جس سے وہ سخت زخمی ہو گیا ،زخمی حالت دیکھ انہیں رحم تو نہیں آیا بلکہ زخموں سے نڈھال شخص کو ان دونوں نے باندھ کر رکھا جہاں اس نے تڑپ تڑ پ کر اپنی جان دے دی،اس معاملہ کی تحقیقات کر رہے پولس سرکل انسپکٹر وجیا پرساد نے معاملہ کی تحقیقات پوری کرتے ہوئے آئی پی سی کی دفعہ 302 ,342,34کے تحت عدالت میں چارج شیٹ داخل کی،جس کے بعد عدالت میں تمام گواہوں اور ثبوتوں کے آدھار پردونوں پر گناہ ثابت ہو گیا ، ان پر تعزیرات ہند کی دفعہ 302 کے تحت عمر قید کی سزا سمیت پانچ ہزار کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو مہلوک کے اہل خانہ کے حوالہ کیا جائے گا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا