English   /   Kannada   /   Nawayathi

گیس ٹینکر الٹ جانے سے عوام میں خوف وہراس کا ماحول

share with us

ملحوظ رہے کہ اس سے کمٹہ تعلقہ کے برگی میں گیس ٹینکر حادثہ کا شکار ہونے کی وجہ سے کئی افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ اس حادثہ کی ذہن میں گردش کرتیں تصویروں کی وجہ سے جائے حادثہ کی جانب کوئی بڑھنے کے لیے تیار نہیں ہوا۔فائر عملہ کے یقین دہانی کے بعد لوگونے نے راحت کاسانس لی ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا