English   /   Kannada   /   Nawayathi

بس اور بائک کے آپسی تصادم میں بائک سوار ہلاک

share with us

اسی بیچ اڈپی سے منگلور جا رہی ایک تیز رفتار بس بائیک نے بائیک کو ٹکر ماردی ،جس کے نتیجہ میں بائیک پر سوار دونوں سخت زخمی ہوگئے ،دونوں کو فوری سورت کل اسپتال لے جایا گیا ،سیال کے سر پر گہری چوٹ لگنے کی وجہ سے اس کی اسپتال میں ہی موت واقع ہوگئی ، جبکہ شامل اسی اسپتال میں زیر علاج ہے ، ،سیال کے تعلق سے کہا جا رہا ہے کہ وہ ایک غریب گھرانہ سے تعلق رکھتا ہے جس کے باپ قلی کا پیشہ کر کے اپنا گزارا کرتے ہیں لیکن تعلیم اس کی دلچسپی اور اس کی ذہانت کو دیکھتے ہوئے گھر والوں نے قرضہ لے کراس کی تعلیم کو آگے برھا یا تھا ،اس حادثہ کی وجہ سے اس کے گھر میں ماتم کا ماحول بنا ہو اہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا