English   /   Kannada   /   Nawayathi

درمیان سڑک میں کتا گھس آنے بائک سوار حادثہ کا شکار

share with us

اس کے داہنے پیر کو گہرے زخم آنے کی بنا پر ایمبو لینس کے ذریعہ کمٹہ سر کا ری اسپتال میں اس کو بھر تی کر دیا گیا ،جہاں پر اب اس کا علاج جا ری ہے ، اور اس کا داہنا پاؤں پو ری طرح زخمی ہو کر رہ گیا ہے ، پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا