English   /   Kannada   /   Nawayathi

بچہ کی لاش کنویں سے بازیافت ہونے پر عوام میں چہ مہ گوئیاں ،تحقیقات جاری

share with us

شبہ ظا ہر کیا جا رہا ہے کہ نا جا ئز تعلقات قائم کر نے کے نتیجہ میں یہ بچہ پیدا ہو گیا تھا،اس وجہ سے اس کی ماں پر الزام ہے کہ اسی نے اس کو ہلاک کر دیا ہے البتہ اس تعلق سے کو ئی ٹھوس اور تحقیقی بات منظر عا م پر نہیں آئی ہے ،واضح رہے کہ چار دن قبل شا دی کے بغیر حا ملہ ہو نے والی خا تون نے اسی کنویں میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر نے کی کوشش کی تھی مگر مقا می لو گوں کی طرف سے اسے بچا لیا گیا تھا ،پھر بعد میں اس کو اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا تھا ،اس واقعہ کی بنا پر لو گوں کا شک ہے کہ اسی خا تون نے پہلے بچے کو پھینکا ہو اور پھر خود کو بھی اسی کنویں کے حوالے کر نے کی کوشش کی ہو ،پو لیس کی طرف سے اس معا ملہ کی مکمل تفتیش جا ری ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا