English   /   Kannada   /   Nawayathi

گھریلو استعمال میں آنے والی اشیاء لے کر لٹیرے فرار

share with us

ان دنوں لٹیروں نے یہاں گھر میں گھر والوں کی غیر مو جود گی کا فائدہ اٹھا تے ہو ئے گھر کی تمام الما ریاں توڑ کر اپنے دامن کو بھر نے کی کوشش کی تو کو ئی قیمتی چیز ان کے ہاتھ نہ لگ پا ئی ، جس کی بنا پر وہ گھریلو کام کاج کے لئے استعمال ہو نے والی اشیاء پر ہاتھ صاف کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ،واقعہ کی اطلاع ملنے پر پو لیس ذمہ داران نے بھی موقع پر پہنچ کر تمام چیزوں کا معائنہ کیا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا