:اور ہر طرح کے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ... ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ...

،اس تعلق سے مسلسل خبریں مو صول ہو نے کی بنا پر پو لیس نے تحقیقات کر نی شروع کی تو معلوم ہوا کہ وہ کیر لا سے منشیات کو خرید کر مینگلور فرخت کر تا ہے ،اس سلسلہ میں پو لیس نے منصو بہ بند طریقہ سے اس کا تعا قب کر تے ہو ئے تلپا ڈی ٹول گیٹ پر اس کو گرفتار کیا ،جب کہ پو لیس کو پہلے سے اس کی اطلاع تھی کہ جمال کیر لا سے گا نجہ خرید کر سفید ایکٹوا پر سوار ہو کر مینگلور کے لئے نکل پڑا ہے ،اسی بنیادپر سی سی بی پو لیس چند ہی وقفہ کے اندر اس کو گرفتار کر نے میں کامیاب ہو گئی ،بعد میں پو لیس کی طرف سے کی گئی پو چھ تاچھ میں خود ملزم نے مبینہ طور پر بتا یا کہ وہ کیر لا کے اپا لا نا می گا ؤں سے گا نجہ خرید کر مینگلور میں فروخت کیا کر تا ہے ،یہ بھی کہا گیا ہے ملزم پر قتل کی اوریگر کئی سا ری واردات کو انجام دینے میں ملوث ہو نے کا الزام ہے ، سی سی بی پو لیس نے ملزم کوگرفتار کر کے الال پو لیس کے حوا لے کر دیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |