:اور ہر طرح کے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ... ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ...

واضح رہے کہ گذشتہ کل کلڑکا میں پھل خر یدنے کے لئے با زار گئے ہو ئے محمد خلیل نا می شخص پر رتنا کرشیٹی اور روی بھنڈا ری کے گروہ کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا ،جس کے بعد جواب میں محمد خلیل کے گروپ نے ان پر جوا بی حملہ کر تے ہو ئے پتھرا و شروع کیا جس سے دو نوں گرو ہوں کے مابین دیر تک پتھراؤ کا سلسلہ جا ری رہا ،حالت کشیدہ ہو نے سے دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کیں اور دیکھتے ہی دیکھتے پل بھر میں با زار بند ہوگیا ، بتایا جارہا ہے کہ پو لیس اہل کا روں کی مدد سے حالات پر قابو پا لیا گیا لین آج پھر سے دونوں گرو پوں کے مابین جھڑپیں شروع ہو نے سے حالات مزید کشید ہ ہو گئے ہیں ،شر پسندوں کی جانب سے کئی ساری دکا نوں پر تو ڑ پھوڑ کیا گیا ،جب کہ کئی سارے شٹر توڑ دئے گئے،جس کی بنا پر علا قہ میں جا ری تنا زعہ پر روک لگا نے اور امن کو بحال کر نے کے لئے 144کے تحت امتنا عی احکا مات نا فذ کئے گئے ہیں ،اور جگہ جگہ پو لیس اہلکار وں کو تعینات کیا گیا ہے ،پو لیس کسی بھی نا خو شگوار حا دثہ اور حالات سے نمٹنے کے لئے پو ری طرح تیار ہے ،اور حالات پر کڑی نظر رکھی ہو ئی ہے .
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |