English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈاکٹر کی غیر موجودگی کا بہانہ بناکر اسپتال عملہ نے حاملہ خاتون کو اسپتال سے کیا باہر

share with us

لیکن اس نے یکسر انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت چھٹی پر ہے او ر کسی صور ت میں نہیں آسکتا،اسپتال میں موجودنرس نے انہیں فورا 108ایمبولنس کے ذریعہ دوسرے اسپتال جانے کی بات کہی ،مصیبت اس وقت بڑھ گئی جب ان کے بار بار کال کرنے پر بھی 108ایمبولنس کا کوئی جواب نہیں ملا ،کہا جا رہا ہے کہ اس وقت سرکاری اسپتال میں زچگی کے لئے استعمال کی جانے والی نگو مگو ایمبولنس موجود ہونے پر بھی اس سہولت سے بھی انہیں محرو م رکھا گیا ،آخر کار انہیں کئی دور تک پیدل چلنا پڑا ،جس کے بعد ایک آٹورکشہ میں بٹھا کر اسے ایک پرائیویٹ اسپتال لے جا یا گیا ،جہاں پہونچتے ہی دس منٹوں کے اند ر ہی زچگی عمل میں آئی ،اسپتال عملہ کی اس حرکت پر حاملہ کے اہل خانہ نے ان کے خلاف سنتوانا کیندر میں شکایت درج کراتے ہوئے انصاف کی مانگ کی ہے ،جبکہ سرکاری اسپتال کے انچارج ادیا شنکر کو اس معاملہ کی خبر ملتے ہی ان کا کہنا تھا کہ اسپتال میں ہر مہینہ قریب 150سے160 زچگی کے معاملات پیش آتے ہیں لیکن اب تک اس طرح کی کوئی شکایت سامنے نہیں آئی اور انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں اگر کوئی سچائی ہے توتحقیقات کے بعد ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا