English   /   Kannada   /   Nawayathi

گا نجہ خریدو فروخت کر نے والے دو طالب علم پو لیس حرا ست میں

share with us

جس کی بنا پر پو لیس نے ان کا تعاقب کر تے ہو ئے آئی ٹی پارک کے قریب ان کو گرفتار کر لیا ،پو لیس ڈپٹی کمشنر کے بیان کے مطا بق ملزمان کے پاس سے گا نجہ کے دس پا کٹ بازیافت ہو ئے جن کی قیمت تقریبا 61500 بتا ئی جا رہی ہے ،واضح رہے کہ اس معا ملہ میں ملوث مزید دو افراد فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ہیں ،جن کی تلاش جا ری ہے ،گرفتار شدہ ملزمان کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا