English   /   Kannada   /   Nawayathi

انسداد بے رحمی مویشیاں ضوابط 2017کے خلاف بھٹکل میں ایس ڈی پی آئی احتجاج

share with us

انہوں نے پرزور مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے بنایا گیا اس قانون کلعدم قرار دیا جائے اور عوام کو آزادی کے ساتھ جینے کا حق دیا جائے۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ عبدالمجید کوڈلی پیٹ اور ایس ڈی پی آئی ضلعی صدر عارف رضا نے بھی گفتگو کی۔ ملحوظ رہے کہ احتجاج کے دوران مائک کا استعمال کیا جارہا تھا لیکن پولیس نے یہ کہتے ہوئے مائک بند کردیا کہ ان کو مائک استعمال کی اجازت نہیں ہے۔اس دوران احتجاجیوں نے پولیس کی ان باتوں پر عمل کرتے ہوئے مائک کے استعمال کو روک دیا ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا