:اور ہر طرح کے
کیا حیدرآباد 2 جون سے نہیں رہے گا آندھرا پردیش ک ... ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہار معاملے میں بی جے پی ... ٹی آر پی گیم زون آتشزدگی: ’ہمیں اب آپ پر بھروسہ ... ’انڈیا اتحاد‘ پر عزم ، یکم جون کو دہلی میں ہوگی م ... مغربی بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ نے مچائی تبا ... وزیر اعظم کا کرناٹک دورہ : ہوٹل کے واجبات کرناٹک ح ... چناگیری معاملہ کی تحقیقات سی آئی ڈی کرے گی؟ کیا ہ ... القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ ! ...

اور ان سے پیدا ہونے والے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے عبد الرحمن نے پولس تھانہ میں ان کے خلاف شکایت درج کرادی تھی ،اسی بناء پر پولس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اپنی اسی دشمنی کونکالتے ہوئے انہوں نے اس پر حملہ کیا ہے
ماہی گیرکشتی بیچ سمندر میں الٹ گئی
منگلور : 25؍مئی (فکروخبر نیوز)سمندر کے بیچوں بیچ میں ایک ریت کے ٹیلے سے ٹکرانے کے نتیجہ میں ایک ماہی گیر کشتی کے الٹنے کا حادثہAlivebagiluمیں 24 مئی بدہ کی شام پیش آیا ہے ،کشتی میں دس ماہی گیر سوار تھے جنہیں دوسری کشتی والوں کی مدد سے بچا لیا گیا ، ، بتایا جا رہاہے کہ کچھ دنوں قبل یہ کشتی مچھلی کے شکار کے نکلی تھی اور بدھ کے روز منگلور ساحل پر لوٹ رہی تھی کہ سمندر کے بیچ ان کی کشتی ایک ریت کے ٹیلے سا ٹکرا گئی ،جس کے نتیجہ میں کشتی ڈوبنے لگی ،خوش قسمتی کی بات یہ ہوئی کہ وہاں سے گزر رہی ایک کشتی والوں نے انہیں دیکھ لیا ،اور فوری طور پر ان کی مدد کے لئے پہونچ گئے ،جس کی وجہ سے ان تما م کی جان بچائی جا سکی،اسحادثہ ی وجہ سے اس کشتی کے مالک کو قریب 70لاکھ کی مالیت کا نقصان ہونے کی بات کہی جا رہی ہے ،بندر پولس تھانہ میں اس معاملہ کی رپورٹ درج کرائی گئی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |