:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شدید بخار کی حالت میں ا سے19مئی کو اسپتال بھرتی کروایا گیا تھا ،جس کے دوسرے ہی دن اسی کاٹنے کے اثر سے اس کی موت واقع ہوگئی ،ڈاکٹر نے موت کتے کے کاٹنے سے ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ریبیس کے ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
ٹرک کے مابین تصادم ، دونوں ڈرائیورہلاک
پتور: 21؍مئی (فکروخبر نیوز) گولیتھوٹو مینگلور بینگلور اہم شاہراہ پردو لاریوں کے مابین تصادم میں دونوں ٹرک ڈرائیور وں کی موت واقع ہونے کی واردات آج 21مئی اتوار کے روز پیش آیا ہے ، مہلو ک کی شناخت منجوناتھ ولد کلپّا مقیم شکاری پوراور ناگیش ولدتھوپیا مقیم نیلمنگلا کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، ،یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بینگلور سے آرہی ایک ٹرکگولیتھوٹو پل کے قریب مخالف سمت سے آرہی ایک ٹرک سے جا ٹکرائی ، حادثہ کے اثرات اتنے شدید تھے کہ دونوں ٹرک کا اگلا حصہ بری طرح تباہ ہوگیا ،اور دونوں ڈرائیور اس میں پھنس کر رہ گئے ،بتایا جا رہا ہے کہ ایک کی تو موقع پر ہی موت واقع ہو گئی جب کہ دوسرا ڈرائیور اسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہو گیا ،اطلاع ملتے ہی اپنا انگڈی پولس نے موقع پر پہونچ کر حالات کا جائزہ لیتے ہوئے معاملہ درج کر لیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |