:اور ہر طرح کے
بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ... جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ...

انھوں نے طلباء کو ہر میدان میں آگے بڑھنے پر زور دیتے ہو ئے حقیقت سے آشنا ہو کر کام کر نے کی تر غیب دی،اخیر میں صدر جلسہ جناب عبد الرحیم صاحب نے بھی اپنے صدارتی خطاب سے سامعین کو مفید تعلیمی مشوروں سے نوازا ،واضح رہے کہ اس مو قع پر مختلف میدا نوں میں نما یاں کا میابی حا صل کر نے والے طلباء کو انعامات سے بھی نوا زا گیا ، عرفات گنگا ولی کے کلمات تشکر کے ساتھ یہ نشست بر خواست ہو ئی ۔
مچھلیوں سے بھر اٹینکر سڑک حا دثہ کا شکا ر:ڈرا ئیور ندی میں گر کر ہلاک
کا سر گوڈ ۔25؍ اپریل ۔2017۔(فکرو خبر نیوز) کا سر گوڈ کی چندرا گیری بیچ پر سے گذررہی مچھلیوں سے لدی ٹرک کے بے قا بو ہو کر پلٹا کھا نے کے نتیجہ میں ڈرا ئیور کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ مچھلیوں سے بھری یہ ٹرک گوا سے الپو زا کی طرف جا رہی تھی کہ اچا نک لا ری ڈرا ئیور سے بے قا بو ہو گئی ،ڈرا ئیور کو شش کر رہا تھا کہ اس پر قا بو پا کر وہ سڑک حا دثے سے محفوظ رہے،اسی کو شش میں تھا کہ اچا نک تیز رفتاری کی بنا پر وہ برج کی دیوار سے جا ٹکر ایا ،جس کے نتیجہ میں ٹینکر الٹ گیا ،اور ڈرا ئیور سیدھے برج کے اس پار ندی میں گر کر ہلاک ہو گیا ، مر نے والے کی شناخت الا پوزا کے نصیر (36) کے طور پر کر لی گئی ہے ، جب کہ بعد میں نصیر کی لاش بھی ندی سے نکا ل کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ،کا سر گوڈ پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |