:اور ہر طرح کے
ایس ایس ایل سی امتحانات: اردو میڈیم میں ایک ہی ہائ ... ممبئی میں گردابی طوفان سے تباہی ، کم ازکم 8 افراد ہ ... تیسیر القضایا النسائیہ فی احکام الحیض والنفاس وا ... بہار میں ووٹنگ کے دوران آرجے ڈی کارکنان کی پٹائی ... منگلورو اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بارش ... آندھرا میں ایم ایل اے اور ووٹر کے بیچ مارپیٹ کی وی ... ایک سال سے آپریشن کنول کے لیے جاری کوششیں ہورہی ہ ... سپریم کورٹ نے ہیمنت سورین کی عرضی پر ای ڈی سے ۱۷؍ م ...

ان کے اس جشن میں علاقے کے تمام لوگوں کو بلافرق قوم و مذہب وملت شریک ہونا چاہئے اور جشن کو کامیاب بنانا چاہئے، انہوں نے مزید کہا کہ صحافیوں کی وجہ سے سماج میں پھیلی برائیاں کبھی سامنے آتی ہیں تو کبھی عوام کے مسائل سامنے آتے ہیں اور حکومت مسائل حل کرنے پر مجبور ہوجاتی ہے ،ا یسی صورت میں انہوں نے اعزازی صدر بنائے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام لوگوں کو ساتھ دینے کی اپیل کی، اسوسی ایشن کے صدر جناب آر کے بھٹ نے اس موقع ایک سال کے درمیان منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات رکھتے ہوئے افتتاحی پروگرام میں شرکت کرنے والے مہمانان خصوصی کے نام پیش کئے اور افتتاحی پروگرام میں قریب پچیس ہزار کے قریب لوگوں کے شریک ہونے کی اُمید ظاہر کی۔ اس موقع پر میونسپل صدر جناب مٹا صادق، جالی پٹن پنچایت کے صدر جناب عبدالرحیم شیخ، شرالی گرام پنچایت صدر وینکٹیش نایک، ٹی ڈی نائیک، سابق میونسپل صدر جناب عنایت اللہ شاہ بندری وغیرہ شریک تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |