بھٹکل : سرکاری اردو ہائیر پرائمری اسکول نوائط کالونی کا سالانہ جلسہ 16 جنوری بروز جمعرات الامیر ہال میں منعقد کیا گیا جس میں اسکول کے طلبہ نے اپنا پروگرام پیش کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ جن پر بچوں کو خصوصی انعامات سے بھی نوازا گیا۔ ان طلبہ کو تیار کرنے میں اسکول […]