English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیل میں الیکشن، عوام تقسیم کا شکار

:یکم مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)اسرائیل میں کل پیر کے دن ہونے والے پارلیمانی الیکشن میں وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے سیاسی اتحاد کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ وہ ایک سال کے عرصے کے دوران تیسری مرتبہ اس منصب کے لیے میدان میں اتریں گے۔ گزشتہ دو انتخابات میں ان کا اتحاد قطعی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا تھا۔ پیر کے الیکشن کو نیتن یاہو کی پالیسیوں پر ایک عوامی ریفرنڈم کا نام بھی دیا جا رہا ہے لیکن عوامی جائزوں کے مطابق اسرائیلی ووٹر ابھی تک تقسیم کا شکار ہیں۔ اس

مزید پڑھئے

افغانستان کے 19خونیں سال،35سو اتحادی فوجی اور1 لاکھ افغان ہلاک ہوئے

:یکم مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں انیس سال تک  جاری رہنے والی جنگ کے دوران  ایک لاکھ افغانوں اور 35سو اتحادی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔ امریکا کو مجموعی طور پر 2ہزار ارب ڈالر کا مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ہفتے کے روز دوحہ میں امریکا اور طالبان کے مابین طے پانے والے معاہدے کے بعد دو دہائیوں جاری جنگ اپنے خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے تاہم ان برسوں میں امریکا کو بھاری مالی و جانی نقصان اٹھانا پڑا۔دوسری جانب دہائیوں سے جنگی تباہ کارروائیوں کے شکار افغانستان میں مزید

مزید پڑھئے

افغان امن ڈیل کے بعد امریکی صدر کا بڑا بیان ،

واشنگٹن:یکم مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر اب بھی کچھ برا ہوا تو اتنی قوت سے واپس افغانستان جائیں گے جو کسی نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران امریکا اور افغان طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے امن معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت اپنےفوجیوں کو واپس گھر لانے کا ہے جب کہ مستقبل قریب میں طالبان رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ رواں برس مئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 90 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا