English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیلی انتخابات: بینجمن نیتن یاہو کا کامیابی کا دعویٰ

:03 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)اسرائیل میں پیر کے روز ہونے والے عام انتخابات میں وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی لیکود پارٹی سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرتی نظر آ رہی ہے تاہم وہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہ سکتی ہے۔ اسرائیلی سیاست دانوں کو امید ہے کہ گزشتہ 12 ماہ سے بھی کم مدت کے دوران تیسری مرتبہ ہونے والے ان انتخابات کے بعد اب سیاسی تعطل کا خاتمہ ہوجائے گا۔ ایگزٹ پول کے مطابق 120رکنی اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ میں بینجمن نیتن یاہو کی قیادت والی دائیں بازو کی لیکود پارٹی کو 36-37

مزید پڑھئے

لیبیا میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مستعفی

:03 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے غسان سلامے نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی خرابی صحت کی وجہ سے اس عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ 69 سالہ سفارت کار نے کہا کہ کام کا اعصابی تناؤ ان کی صحت پر اثر انداز ہو رہا تھا۔ غسان سلامے کے اس اچانک فیصلے پر سفارتی حلقوں نے حیرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہیں اقوام متحدہ کی طرف سے جولائی 2017ء میں لیبیا میں قیام امن کی کوششوں کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔ پچھلے

مزید پڑھئے

ہرملازم کی تنخواہ 70 ہزار ڈالرکرنے کیلیے مالک نے اپنی تنخواہ گھٹادی

سیاٹل، امریکہ:03 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)پوری دنیا کے ملازمین میں تنخواہوں کا فرق ذہنی، جسمانی اور نفسیاتی ایذا کی وجہ بن رہا ہے لیکن اس خلیج کو پاٹنے کے لیے ایک کمپنی کے مالک نے نہ صرف اپنے عملے کے ہرفرد کی تنخواہ کم ازکم 70 ہزار ڈالر سالانہ کردی ہے بلکہ اس کے لیے اپنی تنخواہ میں سے بھی کٹوتی کی ہے۔ 2015 میں گریویٹی پیمنٹس نامی کمپنی کے مالک کو کمپنی کی ایک اہلکار سے بات کا موقع ملا تو معلوم ہوا کہ 40 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ ہونے کے باوجود ان خاتون کا گزارہ نہیں ہورہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 89 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا