English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

شمالی کوریا سے مذاکرات جوہری پروگرام سے مشروط: امریکہ

واشنگٹن:26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کا حتمی مقصد جوہری پروگرام کی بندش ہونا چاہیے۔جنوبی کوریا کے مطابق پیونگچینگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کے اختتامی روز شمالی کوریا نے اس جانب اشارہ کیا کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔اس قبل شمالی کوریا یہ کہہ چکا ہے کہ وہ کسی قسم کی بھی پیشگی شرائط کو تسلیم نہیں کرے گا۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم یہ دیکھیں گے کہ شمالی کوریا کا پیغام کہ وہ مذاکرات کا خواہش مند ہے جوہری

مزید پڑھئے

شمالی کوریائی وفد کا جنوبی کوریا کا دورہ ،شمالی کوریا نے امریکہ سے مذکرات کی خواہش کا کیا اظہار

سیئول:26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا کے صدر مُون جے اِن کے ساتھ شمالی کوریا کے اعلیٰ فوجی افسر جنرل کم یونگ چَول نے اپنے وفد کے ہمراہ پیونگ چنگ میں ایک گھنٹہ تک ملاقات کی۔ اس ملاقات میں جنرل کم نے جنوبی کوریائی صدر پر واضح کیا کہ اُن کی حکومت امریکا کے ساتھ مذاکرات کی خواہش رکھتی ہے۔ اس موقع پر جنوبی کوریائی صدر نے شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان جلد از جلد مذاکراتی عمل شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ سرمائی اولمپکس کے دوران جزیرہ نما کوریا کے دونوں ممالک کے

مزید پڑھئے

شامی تنازعہ: پوٹن، ماکروں اور میرکل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ماسکو:26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) ماسکو حکومت کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے آج اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل ماکروں اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ ٹیلی فون پر شامی تنازعے کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ روس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ تینوں رہنماؤں نے اس بات چیت کے دوران معلومات کے تبادلے پر اتفاق کرنے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی فائربندی کے نفاذ کو ممکن بنانے پر بھی توجہ مرکوز کی۔ روسی حکومتی بیان میں تینوں رہنماؤں کی بات چیت کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 241 of 241 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا