English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں انسداد منشیات کی ملک گیر مہم کے دوران مزید 14مشتبہ سمگلرزہلاک

ڈھاکہ:31؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیش میں انسداد منشیات کی ملک گیر مہم کے دوران مزید منشیات کے کم از کم 14مشتبہ سمگلرزکو ہلاک کر دیا گیا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ڈھائی ہفتے قبل شروع کی گئی اس مہم کے دوران اب تک منشیات کا کاروبار کرنے والی120 افراد ہلاک کئے جا چکے ہیں۔ بنگلہ دیش میں حالیہ مہینوں کے دوران نشے کے لیے میتھ ایم فیٹامین نامی گولیوں کا استعمال بہت بڑھ چکا ہے، جو کئی دیگر منشیات کے ساتھ اس ملک میں ہمسایہ ریاست میانمار سے سمگل کی جاتی ہیں۔ بنگلہ دیش میں

مزید پڑھئے

دنیا کے نصف سے زائد بچے احساس محرومی کا شکار ہیں: عالمی رپورٹ

واشنگٹن:31؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)دنیا کے نصف سے زائد بچوں کو محرومی یا پسماندگی کا سامنا ہے۔ بچوں کے تحفظ کی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس صورتحال میں تقریباً 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ تنظیم کے مطابق، اس کی وجہ مسلح تنازعات، غربت اور خاص طور پر بچیوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا ناروا سلوک ہے۔ کم عمری میں شادیاں، جبری مشقت اور ناقص خوراک نے بھی صورتحال کو خراب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق

مزید پڑھئے

یوکرین میں ’موت‘ کے 24 گھنٹے بعد زندہ ہو گیا روسی صحافی ؟

یوکرین سے  یہ خبر آئی کہ وہاں ایک روسی صحافی کو اپنے اپارٹمنٹ کی سیڑھیوں پر چڑھنے کے دوران گولی مار دی گئی۔ تھوڑی دیر کے بعد اس کی موت پر مہر بھی لگا دی گئی۔ دعوی کیا گیا کہ بابچینکو کی بیوی نے گولی چلنے کی آواز سنی اور جب وہ باہر آئی تو اس نے اپنے شوہر کو خون میں لت پت پایا اور اسپتال لے جانے کے دوران اس نے دم توڑ دیا۔اس واقعہ نے دنیا بھر میں سرخیاں بٹوریں، لیکن اس موت کا اصلی کلائمکس ابھی باقی تھا۔ 24 گھنٹوں کے بعد وہ صحافی اچانک ذرائع ابلاغ کے سامنے آ گیا اور اس پورے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 223 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا