English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسنیپ چیٹ فلٹرز جیسا نظر آنے کیلئے نوجوان پلاسٹک سرجری کروانے لگے

فلٹر شدہ تصاویر سے خوبصورتی کے غیر حقیقی معیارات قائم ہورہے ہیں ٗڈاکٹرز  کیلیفورنیا :20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) اسنیپ چیٹ فلٹرز جیسا نظر آنے کیلئے نوجوان پلاسٹک سرجری کروانے لگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اسے ذہنی عارضہ قرار دیتے ہوئے 'اسنیپ چیٹ ڈس مورفیاکا نام دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ اس نئے رجحان کے تحت نوجوان اپنے موبائل فون پر فلٹرز لگاتے لگاتے اصل زندگی میں بھی ویسا ہی دکھائی دینے کی خواہش کرنے لگتے ہیں ٗجو بلاشبہ ایک خطرناک صورتحال ہے۔انسائیڈ ایڈیشن

مزید پڑھئے

امریکی صدر نے روس کی تحقیقات کو میکارتھزم قرار دیدیا

وائٹ ہاؤس کے وکیل نے تحقیقات کاروں کو صدارتی اقدامات کے حوالے سے تفصیلی گواہی دی تھی ٗرپورٹ  واشنگٹن :20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 انتخابات میں روس کی مداخلت کے حوالے سے وفاقی تحقیقات پر سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے بدترین میکارتھزم قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے تحقیقاتی رپورٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاؤس کے وکیل نے تحقیقات کاروں کو صدارتی اقدامات کے حوالے سے تفصیلی گواہی دی تھی۔خیال رہے کہ بغیر ثبوتوں کے الزام

مزید پڑھئے

ترکی ٗ امریکی سفارت خانے پر نامعلوم کار سوار فائرنگ کر کے فرار 

گولیاں امریکی سفارت خانے کی چیک پوسٹ کی کھڑکی پر لگیں ٗ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائی کا آغاز کر دیا  انقرہ:20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) ترکی کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے پر نامعلوم کار سوار فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق انقرہ میں سفید کار میں سوار ملزمان نے امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کی ٗگولیاں امریکی سفارت خانے کی چیک پوسٹ کی کھڑکی پر لگیں تاہم فائرنگ سے کوئی جانی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 205 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا