English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

پراسرار آسیب زدہ بحری جہاز کا معمہ حل ہوگیا

سیم رتولنگی پی بی 1600 ایک بڑا، خالی اور زنگ آلود مال بردار بحری جہاز ہے جسے میانمار کے دارالحکومت ینگون کے ساحل کے قریب مچھیروں نے دیکھا تھا ینگون:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)میانمار کے دارالحکومت ینگون کے ساحل کے قریب پراسرار انداز میں تیرتے ہوئے ایک آسیب زدہ بحری جہاز کے بارے میں تفتیش کرنے والے حکام نے اس کا کھوج لگا لیا ہے۔سیم رتولنگی پی بی 1600 ایک بڑا، خالی اور زنگ آلود مال بردار بحری جہاز ہے جسے میانمار کے دارالحکومت ینگون کے ساحل کے قریب مچھیروں نے دیکھا

مزید پڑھئے

برطانوی وزیراعظم کے قتل کی منصوبہ بندی پر داعش کے رکن کو عمرقید کی سزا

لندن:یکم ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ کی ایک عدالت نے وزیراعظم تھریسامے کے قتل کی منصوبہ بندی کے جرم میں داعش کے دہشت گرد کو 30 سال قید کی سزا سنادی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کی مقامی عدالت نے وزیر اعظم تھریسامے کے قتل کی منصوبہ بندی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے 21 سالہ نعیم زکریا  کو عمر قید کا حکم سنادیا۔دوران تفتیش مجرم نے اقبال جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اسے ایک پولیس اہلکار کی مدد حاصل تھی اور وہ ممکنہ طور پر ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر واقع وزیراعظم ہاؤس

مزید پڑھئے

روس میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ، 18 افراد زخمی

سوچی:یکم ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) روس میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 18 مسافر زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شہر سوچی میں ماسکو سے آنے والے طیارے بوئنگ 737-800 کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 18 مسافر زخمی ہو گئے ہیں زیادہ تر مسافر طیارے میں لگنے والی آگ سے جھلس کرزخمی ہوئے۔ سوچی ایئر پورٹ انتظامیہ کے مطابق یوتیئرایئرلائن کی پرواز UT579  ماسکو سے 164 مسافروں اور عملے کے 6 افراد کو لے کر سوچی پہنچی تھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 204 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا