English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا ، جاپان میں طوفان نے تباہی مچا دی ، 12 ہلاک،نظام زندگی درہم برہم

ٹوکیو:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا اور جاپان ان دنوں شدید موسم کی لپیٹ میں ہیں، امریکا میں گورڈن جبکہ جاپان میں جے بی طوفان نے تباہی مچا دی، جاپان میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے ۔سمندری طوفان "جے بی"جاپان کے مغربی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، دو سو پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواں نے ہر چیز تہس نہس کر دی۔ مغربی جاپان میں طوفان کی وجہ سے نیلام کے لیے رکھی گئی درجنوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔شیکوکو اور کینسائی کے علاقوں میں چھ سو افراد زخمی

مزید پڑھئے

انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کیلئے گوگل کا نیا ٹول متعارف

گوگل نے یہ قدم برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید کے پر زور مطالبے کے بعد اٹھایا  یہ ٹول این جی اوز اور گوگل کی پارٹنر کمپنیوں کو دستیاب ہوگا، نئی اپ لوڈ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کو بھی فوری روکا جاسکے گا نیویارک :05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)گوگل نے انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے نیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی)ٹول متعارف کروا دیا۔گوگل نے یہ قدم برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید کے پر زور مطالبے کے بعد اٹھایا ہے۔رپورٹ کے مطابق اے آئی ٹول انٹرنیٹ پر بچوں کے

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کر کے پھنس گئیں،اضافے پیسے خرچ کرنے پر تنقید کاسامنا

ہرارے:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کرکے پھنس گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسنڈا ایرڈن بحرالکاحل کی ریاست ناورو میں ہونے والے پیسفک آئی لینڈ فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے گئیں، تین روزہ اجلاس کے لیے نیوزی لینڈ کی ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر کی خدمات حاصل کی گئیں۔اس ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہلے نیوزی لینڈ کے نائب وزیر اعظم کو اجلاس کے لیے پہنچایا گیا۔جیسنڈا ایرڈن نے تین روز کے بجائے صرف اجلاس کے آخری روز ہی شرکت کی اور ہیلی کاپٹر کو ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 203 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا