English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نیوزلینڈ :کیرماڈیک جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،شدت 7.0 درجے تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ویلنگٹن:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)نیوزلینڈ کے جزائر کیر ماڈیک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان ہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 درجے ریکارد کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 31.95 درجے جنوبی ارض بلد اور 179.25 درجے مغربی طول بلد میں ایک سو بیس کلو میٹر کی گہرائی میں

مزید پڑھئے

ہماری معاشی مشکلات کا ذمہ دار ٹرمپ ہے: فلپائنی صدر

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے اپنے ملک کی معاشی مشکلات کا ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا ہے۔خبر  کے مطابق، ڈوٹیرٹے نے کہا  کہ جب ٹرمپ اپنے ملک میں درآمدی اشیا پر محصولات بڑھائیں گے تو جواباً اس سے متاثرہ تمام ممالک اپنی درآمدی محصولات میں بھی اضافہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محصولات پر اضافے سے ہر شے مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ڈوٹیرٹے کا یہ بیان فلپائن میں افراط زر کی بڑھتی شرح کے تناظر میں ہے۔ گزشتہ نو  سالوں  میں فلپائن میں افراطِ زر کی شرح

مزید پڑھئے

عالمی ماحولیاتی مذاکرات تعطل کا شکار، دنیا میں مظاہرے

اقوام متحدہ کی میزبانی میں ہونے والے ماحولیاتی مذاکرات شدید تعطل کا شکار ہیں۔ اس صورت حال پر ہفتہ آٹھ ستمبر کو دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ بنکاک میں جاری ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق مذاکرات میں پیدا شدہ تعطل کے تناظر میں دنیا بھر میں لوگوں نے آٹھ ستمبر کو احتجاجی مظاہرے کیے۔ نوے سے زائد ممالک میں تقریباً ایک ہزار احتجاجی جلسے، جلوس اور ریلیوں کا انتظام کیا گیا۔ ان میں حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ زمین کے تبدیل ہوتے ماحول کے لیے عملی اقدامات کریں۔ ہزار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 202 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا