English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بنگلا دیش میں 2 ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم، 15 افراد ہلاک

ڈھاکا:12/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)بنگلا دیش میں مخالف سمتوں سے آنے والی 2 ریل گاڑیوں میں خوفناک تصادم  کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں دو ریل گاڑیاں ٹریک کی تبدیلی کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ تصادم اتنا خوفناک تھا کہ بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور مسافر اندر پھنس گئے۔ رات گئے ہونے والے تصادم کے وقت مسافر سو رہے

مزید پڑھئے

ایوارڈ یافتہ پروفیسر کا ساتھی مصنفہ کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنے کا اعتراف

ماسکو:12/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)روس کے معروف تاریخ دان اور ایوارڈ یافتہ پروفیسر نے ساتھی مصنفہ، لیکچرار اور اپنی گرل فرینڈ اناستاسیا کو قتل کرکے لاش ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی بادشاہ نپولین بونا پارٹ پر سند سمجھے جانے والے 63 سالہ مورخ اولگ اسکولوو نے اپنی گرل فرینڈ اور ساتھی مصنفہ 24 سالہ اناستاسیا کو قتل کرنے اور پھر لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کرے ایک بیگ میں ڈال کر دریا برد کرنے کی کوشش کا اعتراف کیا ہے تاہم نشے میں دھت

مزید پڑھئے

افغانستان کا غیرملکی شہریوں کے بدلے 3 طالبان اور حقانی رہنماؤں کی رہائی کا اعلان

کابل:12/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کی حکومت نے مغوی غیر ملکی شہریوں کے بدلے طالبان رہنماؤں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے 3 عسکریت پسند رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں انس حقانی، حاجی ملی خان اور حافظ راشد شامل ہیں۔ قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے افغانستان اور طالبان کے درمیان ملک میں جنگ کے خاتمے کےلیے امن مذاکرات کی راہ بھی ہموار ہوسکتی ہے۔ انس حقانی کا خطے کے خطرناک ترین ’حقانی گروپ‘ کے اعلیٰ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 108 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا