English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

فرانس نے مزدورکو ہراساں کرنے پر شاہ سلمان کی بیٹی کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا

پیرس:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن کی جانب سے پیرس میں اپنے پارٹمنٹ میں گارڈ کو مبینہ طور پر ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے حکم دینے پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارہ کے مطابق گرفتاری کا وارنٹ شہزادی حاسہ بنت سلمان کے نام پر جاری کردیا گیا ہے۔   رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کی بیٹی کی ملکیت میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک اپارٹمنٹ ہے جبکہ ان کے وارنٹ گرفتاری دسمبر کے اواخر میں

مزید پڑھئے

سعودی حکومت سائبر کرائم سے صارفین کو تحفظ فراہم کرنے سائبر کرائم میں ملوث افراد و اداروں کی فہرست جاری کرے گے

ریاض:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)سائبر کرائم میں ملوث افراد اور اداروں کی بلیک لسٹ جاری ہو گی۔جس میں انٹرنیٹ صارفین کو دھوکہ دینے والے اداروں اور افراد کی تشہیر کی جائے گی۔ ان کے ناموں کی لسٹ وقفے وقفے سے اپ ڈیٹ کی جاتی رہے گی۔یہ بات صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنے والی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق 2016ءکے دوران 4373سعودی شہری آن لائن فراڈ کا شکار ہوئے۔ ان میں سے 20فیصد وہ تھے جنہیں آن لائن شاپنگ ویب سائٹ کے ذریعے لوٹا گیا۔ سائبر کرائم

مزید پڑھئے

سعودی محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے صارفین کے لیے آن لائن خدمات

تمام افرادآن لائن اپنے اپنے ملک کے سفارت خانے سے پاسپورٹ کی تجدید کراسکیں گے،سعودی حکام ر یاض۔13مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس نے صارفین کے لیے آن لائن خدمات متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صارفین کے لیے ’ابشر‘ پلیٹ فارم سے معلومات کا تبادلہ، سروسز کی فراہمی اور مکمل اختیارات سونپے جانے جیسے سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔ڈائریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس کاکہنا تھا کہ صارفین کو آن لائن سہولیات مرحلہ وار فراہم کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 102 of 103  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا