English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مغربی یوپی اور اروناچل کے حفظ قرآن مسابقہ میں مدرسہ فیض العلوم مرزاپور کے طالب علم نے حاصل کیا اول مقام

مرزاپور : 24فروری2018(فکروخبر /ذرائع) قرآن پاک کا یہ زندۂ جاوید معجزہ ہے کہ اس کو دور نبوت سے لے کر تا ہنوز حفاظ کی تعداد اپنے سینوں میں محفوظ رکھتی چلی آرہی ہے، جس کا نتیجہ یہ ہے کہ یہ قرآن پاک آج تک اپنے الفاظ و معانی، حرکات و سکنات کے ساتھ اپنی اصلی شکل میں موجود ہے، مولانا حسین احمد مدنی مدرسہ انبہٹہ پیر میں سہ روزہ کل مغربی اتر پردیش و اترانچل میں مسابقۃ القرآن الکریم والعلوم الدراسیۃ کے فرع اول ( مکمل قرآن پاک) میں مغربی یوپی کی قدیم علمی و دعوتی درسگاہ مدرسہ فیض

مزید پڑھئے

جیٹلی نے بینک گھوٹھالوں کو بتایا تشویش کا موضوع،کہا اس کا اثر کاروبارمیں سہولت پربھی پڑیگا

نئی دہلی : 24فروری2018(فکروخبر /ذرائع)  وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ بینک گھپلوں کا کاروبار میں سہولت پر بھی اثر پڑے گا اور بار بار ایسے گھپلے ہونے سے معیشت میں سدھار کی تمام کوششیں بے کار رہ جائیں گی۔جیٹلی نے یہاں ورلڈ بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ تشویش کا موضوع ہے کہ بینکوں میں قرض گھپلہ ہوتا ہے اور کسی کو اس کی بھنک بھی نہیں لگتی اور نہ ہی ان گھپلوں کے بارے میں کوئی میکانزم چوکنا کرتا ہے۔وزیر خزانہ نے جان بوجھ کر بینکوں کا قرض نہیں لوٹانے کو معیشت

مزید پڑھئے

بہارکے مظفر پور میں بھیانک سڑک حادثہ ، نو بچوں کی موت

چودہ زخمی ، زخمیوں میں  چار کی حالت نازک مظفر پور : 24فروری2018(فکروخبر /ذرائع)   بہار میں مظفر پور ضلع کے مینا پور پولیس اسٹیشن علاقہ میں آج ایک بھیانک سڑک حادثہ میں نو بچوں کی موت ہو گئی اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ وویک کمار نے یہاں واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس اسٹیشن علاقہ کے دھرمپور میں واقع پرائمری اسکول کے بچے چھٹی کے بعد گھر لوٹ رہے تھے اورسڑک پار کر رہے تھے اسی وقت ایک تیز رفتاربولیرو نے انہیں کچل دیا۔اس حادثے میں نو بچوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 501 of 501 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا