English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اسمبلی انتخابات : میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ شروع , ای وی ویم میں گڑبڑی کی شکایت

نئی دہلی :27؍ٖفروری 2018 (فکروخبر/ذرائع)شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے ، جہاں صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق شیلانگ میں ماڈل پولنگ اسٹیشن نارتھ پر ای وی ویم میں گڑبڑی کی شکایت کے بعد ووٹنگ روکنی پڑی ، تاہم کچھ دیر میں گڑی بڑی کو ٹھیک کرلیا گیا ، جس کے بعد ووٹنگ دوبارہ شروع ہوگئی ۔ دونوں ریاستوں میں زیادہ تر جگہوں پر ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوگئی ، جو شام چار

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کے خلاف دائر معاملے بڑھے:وزارتِ قانون

نئی دہلی۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع)  پچھلے ایک سال کے دوران سپریم کورٹ میں ایسے معاملوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے جن میں حکومت ایک فریق ہے۔ وزارتِ قانون نے اس کی وجہ نوٹ بندی، جی ایس ٹی کو نافذ کرنے اور ٹیکس سے جڑے معاملوں کو بتایا۔وزارتِ قانون کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق بیتے سال ایک جنوری سے 31 دسمبر کے درمیان سپریم کورٹ میں ایسے 4229 معاملے دائر کئے گئے جن میں حکومت کو ایک فریق بنایا گیا تھا۔ 2016 میں ایسے معاملوں کی تعداد 3497 تھی جبکہ سال 2015 میں ایک جنوری سے

مزید پڑھئے

مولانا ارشد مدنی بین المذاہب کانفرنس میں حصہ لینے کے لئے پہنچے آسٹریا

نئی دہلی۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع)  کنگ عبد اللہ بن عبد العزیز سینٹر برائے بین المذاہب والثقافات مکالمہ ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر یوروپ کے ایک ملک آسٹریا کی راجدھانی ویانا میں واقع ہے۔ جس کا دوسرا اعلیٰ سطحی سہ روزہ اجلاس مذہب کے نام پر ہونے والے تشدد کے خلاف اتحاد کے عنوان پر ہوٹل ہلٹن سٹید پارک،ویانا میں جاری ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور رابطہ عالم اسلامی کے ممبر مولانا سید ارشد مدنی آسٹریا میں ہونے والے اس پروگرام میں ویانا پہنچ چکے ہیں،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 497 of 498  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا