English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

شاہراہ ابریشم اور دیگر قدیم راستے کھولنا کشمیر حل کا حصہ ہے ،محبوبہ مفتی

سرینگر:18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے روایتی اور قدیم راستوں کو کھولنے کی وکالت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ شاہراہ ابریشم کھولنے کا معاملہ مسئلہ کشمیر کے حل کا حصہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر چہ جغرا فیائی صورتحال مثبت نہیں ہے ،تاہم قدیم راستوں کو کھول کر کشمیر حل کے حوالے سے آگے بڑھا جا سکتا ہے ۔تقریب کے حاشے پر نا مہ نگاروں سے بات کر تے ہو ئے وزیر اعلی محبو بہ مفتی نے کہا کہ شاہراہ ابریشم کھو لنے کا معاملہ مسئلہ کشمیر کے حل کا ایک حصہ ہے ۔انہوں نے کہا اس میں کو ئی

مزید پڑھئے

مودی حکومت کشمیر کے موجودہ حالات کے لئے ذمہ دار ۔۔ سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ 

نئی دہلی :18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)84 ویں کانگریس اجتماعی اجلاس میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور پارٹی کے سربراہ راہل گاندھی نے اندرا گاندھی اندور اسٹیڈیم میں کارکنان سے خطاب کیا۔ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ مودی حکومت نے جس طریقے سے جموں وکشمیر کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے اس طرح پہلے کبھی نہیں تھا۔ ماحول اس حقیقت سے واضح ہے کہ ماحول روزبروز بگڑتاجارہا ہے ، ہماری سرحدیں غیر محفوظ ہیں چاہئے سرحدپار کی دہشت گردی ہو یااندرونی۔ جب مودی جی مہم چلارہے تھے تو انہوں

مزید پڑھئے

اترپردیش میں کوئی فرضی تصادم نہیں ہوا۔۔ یوگی آدتیہ ناتھ

لکھنؤ:18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے ریاست میں کوئی فرضی مجرمانہ تصادم ہوا ہے اور انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے صرف جوابی کارروائی میں فائرنگ کی ہے جب مجرموں نے ان کی طرف فائرنگ کی۔ شیکھر سمیلن کانکلیو میں خطاب کرتے ہوئے یوگی نے کہاکہ ہم کسی کو نظم ونسق اپنے ہاتھوں میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے مزید کہاکہ رام مندر مسئلہ سیاسی مسئلہ نہیں ہے۔ آئینی حدود کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 496 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا