English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوگی حکومت کے ذریعہ مظفر نگر فسادات کے ملزموں کوبچانے کی کوشش شرمناک:مولانااسرارالحق قاسمی

نئی دہلی:23؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)یوگی حکومت کے ذریعہ2013میں رونما ہونے والے مظفر نگر فسادات کے ملزموں کو بچائے جانے کی کوششوں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے معروف عالم دین اور ممبر پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے کہاہے کہ یہ سراسر ناانصافی اور ہزاروں مظلوموں کے کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔مولانا قاسمی نے کہاکہ مظفر نگر فسادات میں جس طرح کھلے عام بی جے پی لیڈران نے عملی طورپر حصہ لیا اور لوگوں کو بھڑکاکر ایک مخصوص فرقہ کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا وہ

مزید پڑھئے

انڈیا کی سرکاری فضائی کمپنی نے تل ابیب براستہ سعودی فضائی حدودکی پہلی پروازمکمل کرلی 

نئی دہلی:23؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) انڈیا کی سرکاری فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے اسرائیل جانے کیلئے سعودی عرب کی فضائی حدود کا استعمال کرتے ہوئے اپنی پہلی پرواز مکمل کی ہے۔اسرائیل کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ یسرائیل اٹس نے کہا ہے کہ ایئر انڈیا کی دہلی سے تل ابیب کے لیے پرواز ان کے ملک اور سعودی عرب کے درمیان پہلا باضابطہ تعلق ہے۔اسرائیل کے وزرت سیاحت یاریف لیفین کا کہنا ہے سعودی فضائی حدود کے استعمال سے پرواز کے وقت میں دو گھنٹے کی کمی کے ساتھ ساتھ کرایوں میں بھی کمی

مزید پڑھئے

راجیہ سبھا الیکشن: نتن اگروال کے کراس ووٹنگ پر وبال،الیکشن کمیشن نےیوپی میں روکی ووٹوں کی گنتی

نئی دہلی :23؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)ملک کی 6 ریاستوں کی 25 راجیہ سبھا سیٹوں پر جمعے کو ووٹوں کا عمل مکمل ہونے کے بعد شام 5 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی ۔جیسے جیسے ووٹوں کی گنتی پوری ہوتی جائیگی،نتیجے بھی اعلان ہوتے جائیں گے،اس درمیان چھتیس گڑھ کی راجیہ سبھا کی ایک سیٹ پر آج منعقد ہوئے الیکشن میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار سروج پانڈے منتخب ہوئی ہیں۔بی جے پی کی امیدوار سروج پانڈے نے براہ راست مقابلہ میں کانگریس کے لیکھا رام ساہو کو 14 ووٹ سے شکست

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 494 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا