English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ایم این ایس کارکنان نے پھیری والوں کی کردی پٹائی ، پھر بنائی ویڈٰیو

ممبئی: ممبئی کے مضافاتی شہر کلیان میں۔ ریلوے اسٹیشن کے قریب شمالی ہند کے پھیری والوں کی پٹائی اور حملے سے سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے اور اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ بتایا جاتا ہے کہ شمالی ہند کے ایک ہاکر اور مراٹھی گاہک کے درمیان تکرار ہوگئی اور شورمچانے پر دوسرے ہاکروں نے نوجوان سے بحث شروع کر دی۔ نوجوان نے تنبیہ کی کہ وہ مہاراشٹر نو نرمان سینا ( ایم این ایس) کے کارکنوں کو طلب کرلے گا ۔ اس پر ان لوگوں نے کہا کہ جس کو بلانا ہے بلا لو

مزید پڑھئے

صحافیوں پر چھاپے : کانگریس کا مودی حکومت پر سنگین الزام

نئی دہلی: دہلی کے اسپیشل سیل نے منگل کو راجدھانی میں مختلف نیوز پورٹل ’نیوزکلک‘ سے وابستہ صحافیوں کے کم از کم 30 ٹھکانوں پر چھاپے ماری کی۔ دریں اثنا، پولیس کئی صحافیوں کو پوچھ گچھ کے لیے بھی لے گئی اور ان کے یہاں سے لیپ ٹاپ وغیرہ چیزیں بھی ثوبت کے طور پر ضبط کر لی گئیں۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے صحافیوں پر چھاپہ ماری کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ یہ چھاپہ ماری بہار کے ذات پر مبنی مردم شماری کے نتائج سے توجہ ہٹانے کے لئے کی

مزید پڑھئے

نیوز کلک کے صحافیوں کے بعد سیتارام یچوری کے گھر پہونچی دہلی پولس

چین سے مبینہ طور پر فنڈنگ لینے کے الزام میں 3 اکتوبر کو دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے آن لائن پورٹل ’نیوز کلک‘ سے جڑے تقریباً 30 احاطوں پر چھاپہ ماری کی ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے نیوز کلک سے منسلک صحافیوں کے گھروں میں بھی تلاشی لی۔ اتنا ہی نہیں، سی پی آئی (ایم) جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کے گھر بھی اسی معاملے میں دہلی پولیس کا چھاپہ پڑا ہے۔ سیتارام یچوری نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ پولیس ان کے گھر آئی تھی۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 45 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا