English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نیوز کلک کے ایڈیٹرکی طرف سے ایف ائی آر کاپی کی درخواست کی دہلی پولس نے کی مخالفت

دہلی پولیس نے جمعرات کو نیوز کلک کے ایڈیٹر انچیف پربیر پورکایست اور انسانی وسائل کے سربراہ امیت چکرورتی کی ان درخواستوں کی مخالفت کی جس میں ان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت درج کی گئی پہلی معلوماتی رپورٹ کی کاپی طلب کی گئی تھی۔ پورکیاستھ اور چکرورتی کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے منگل کے روز انسداد دہشت گردی قانون کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کیا تھا کہ ڈیجیٹل نیوز آرگنائزیشن کو چینی پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے رقم ملی تھی۔ جمعرات

مزید پڑھئے

مدھیہ پردیش میں بی جے پی پر جم کر برسی پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی جمعرات کے روز مدھیہ پردیش کے دھار پہنچیں جہاں ’جن آکروش یاترا‘ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انھوں نے بی جے پی کے خلاف حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ’’مدھیہ پردیش میں ہر طرف گھوٹالہ ہے۔ بی جے پی نے تو ’مہاکال‘ کو بھی نہیں چھوڑا۔ ان کو بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔‘‘ پی ایم مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’وزیر اعظم آج کل شیوراج سنگھ کا نام لینے سے تو شرم کرتے ہیں، لیکن کانگریس کا نام

مزید پڑھئے

عدالت میں پیشی سے قبل سنجے سنگھ کا دکھا بے باک انداز

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ کو ای ڈی نے جمعرات کو دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ میں پیش کیا۔ عدالت میں پیشی سے قبل سنجے سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 2024 کا الیکشن ہار رہے ہیں، اسی لیے وہ ایسا کر رہے ہیں۔ جب سنجے سنگھ عدالت پہنچے تو ان کے والد دنیش سنگھ بھی باہر موجود تھے۔ سنجے سنگھ کو راؤز ایونیو کورٹ میں پیش کرنے کے بعد ای ڈی نے 10 دن کی ریمانڈ کی درخواست کی۔ ای ڈی نے مزید کہا کہ اگر سات روزہ ریمانڈ بھی منظور کر لی جاتی ہے تو بھی بہتر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 44 of 500  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا