English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب راہل گاندھی نے کیا بڑااعلان ، بی جے پی پھر پریشان

مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے۔ ان تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی آج سے پانچوں ریاستوں میں مثالی ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو گیا۔ انتخاب کے لیے تاریخوں کے اعلان کے ٹھیک بعد دہلی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انتخاب سے جڑے ایشوز اور بی جے پی کو گھیرنے کی پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ کے بعد راہل گاندھی نے میڈیا سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ

مزید پڑھئے

میں نہیں جانتا کہ دہلی فسادات کیس میں میرے حکم نے مرکزی حکومت کو کیوں پریشان کردیا: جسٹس مرلی دھر

  اڑیسہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس ایس مرلی دھر نے ہفتہ کے روز کہا کہ وہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ 2020 کے دہلی فسادات کے معاملے میں ان کے ذریعہ دیے گئے حکم نے مرکزی حکومت کو "پریشان" کیوں کیا 26 فروری 2020 کو، مرلی دھر کی قیادت میں دہلی ہائی کورٹ کی ایک بنچ نے کھلی عدالت میں دہلی پولیس کی سخت سرزنش کی تھی جس طریقہ سے وہ فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقات کر رہی تھی  شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں اور اس قانون کی مخالفت کرنے والوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں،

مزید پڑھئے

مونو مانیسر کی رہائی کے لئے ہندوتوا تنظیموں کامظاہرہ

نئی دہلی ،07اکتوبر راجستھان کے دومسلم نوجوانوں ناصراورجنید کے قتل کا کلیدی ملزم اورمبینہ گئورکشک مونومانیسراس وقت راجستھان کے اجمیرجیل میں بند ہے، لیکن اب ہندتوا وادی تنظیموں نے اس کی رہائی کے لئے ماحول بنانا شروع کر دیا ہے۔ مونو مانیسرکواگرجلد ہی رہائی نہیں ملی تو اس صورت میں بڑا قدم اٹھانے کی دھمکی بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، کل یعنی 6 اکتوبرکو گروگرام میں وشوہندو پریشد اوربجرنگ دل نے دیگر ہندو تنظیموں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران مونومانیسر کی رہائی کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 43 of 500  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا