English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لکشدیپ سے این سی پی رہنما محمد فیضل کو بڑی راحت

سپریم کورٹ نے پیر کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما محمد فیضل کو آنجہانی مرکزی وزیر پی ایم سعید کے داماد کے قتل کی کوشش کے مقدمے میں عبوری راحت دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں ان کی رکنیت بحالی کی راہ ہموار کی ۔ جسٹس ہریشی کیش رائے اور سنجے کرول کی بنچ نے لکشدیپ کے ایم پی فیصل کی عرضی پر کیرالہ ہائی کورٹ کے 3 اکتوبر کے حکم پر روک لگا دی۔ سپریم کورٹ نے مسٹر فیضل کی درخواست پر یونین ٹیریٹری انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا اور اسے چار ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت

مزید پڑھئے

امانت اللہ خان کے ٹھکانے پر چھاپے

نئی دہلی: ای ڈی نے منگل کے روز عام آدمی پارٹی کے دہلی کے اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے گھر پر چھاپہ ماری کی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں منگل کو دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے گھر پر چھاپہ مارا۔ سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ امانت اللہ دہلی اسمبلی میں اوکھلا حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں، ان کے اور کچھ دوسرے لوگوں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ای ڈی پریونشن آف منی

مزید پڑھئے

چلڈرن ہوم سے رہا ہوئے عتیق احمد کے چھوٹے بیٹے، باپ کی قبر سے لپٹ کر زارو قطار روئے

پریاگ راج کے راجروپ پور واقع چلڈرن ہون میں 221 دن سے بند عتیق احمد کے دونوں بیٹے (اہزام اور آبان) پیر کے روز چھوڑ دیے گئے۔ چائلڈ ویلفیئر کمیٹی نے دونوں کو ان کی بوا پروین قریشی کے حوالے کیا ہے۔ فی الحال دونوں کو ہٹوا واقع رشتہ دار کے گھر میں رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں پیر 9 اکتوبر کو ہی چلڈرن ہوم سے باہر آ گئے تھے اور رات تقریباً 9 بجے دونوں کساری-مساری قبرستان پہنچ کر والد (عتیق) اور چچا (اشرف) کی قبر سے لپٹ کر زار و قطار روئے۔ اس دوران وہاں موجود لوگوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 42 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا