English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

فلسطین اسرائیل تنازعہ پر مولانا ارشد مدنی نے کیا کہا

صدرجمعیۃعلماء ہند ورکن رابطہ عالم اسلامی مولانا ارشدمدنی نے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند بیت المقدس، فلسطین اورغزہ کے تحفظ کے لئے روز اول سے ہر ہونے والی جد وجہد کی حامی رہی ہے وہ آج بھی فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل ایک غاصب ملک ہے جس نے فلسطین کی سرزمین پر بعض عالمی طاقتوں کی پشت پناہی سے غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے اوران کی شہ پر اب اس سرزمین سے فلسطینی عوام کے وجود کو ختم کرنے کے درپے ہے۔ انہوں نے غزہ پر اسرائیلی فوج کی جارحیت،

مزید پڑھئے

مہوا موئترا کے خلاف بی جے پی رہنما نے لگایا سنگین الزام

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھ کر ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی لیڈر مہوا موئترا پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ اس کے علاوہ نشی کانت دوبے نے سپریم کورٹ کے وکیل جئے اننت دیہادرائی کے خط کا حوالہ دیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ خط میں انہوں نے کہا، ’’مجھے ایڈوکیٹ جئے اننت دیہادرائی کا ایک خط ملا ہے، جس میں انہوں نے مہوا موئترا پر سوالوں کے بدلے رشوت لینے کا الزام لگایا ہے۔‘‘ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ

مزید پڑھئے

پاکستانی کھلاڑیوں کے سامنے جئے شری رام کے نعرے لگانے والے شائقین پر بھڑکے یہ سیاسی رہنما

چنئی،نئی دہلی 15 اکتوبر:۔ اس وقت کرکٹ کا عالمی کپ کھیلا جا رہا ہے ۔اس دوران پورے ملک میں متعدد شہروں میں  میچز کرائے جا رہے ہیں ،گزشتہ کل گجرات کے شہر احمد آباد کےنریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوا جہاں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دلچسپ میچ ہوا جس میں ہندوستان نے پاکستان کو بری طرح ہرایا ،اس میچ کے دوران جب پاکستان کے کچھ کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد پویلین لوٹ رہے تھے ہندوستانی شائقین نے انہیں چڑھانے کے لے مذہبی نعرہ جے شری رام لگایا ۔شائقین کی اس حرکت پر متعدد لوگوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 41 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا